پاکستانی شیعہ خبریں

آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کے ذیلی نطارت کے رکن معررف اسکالر سعید حیدر شہید

Saeed haider isoکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے کریم آباد کے علاقے دوپٹہ گلی میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے ذیلی نظارت کے رکن اور معررف اسکالر سعید حید ر شہید ،سید سعید حیدر زیدی کی میت عباسی شہید ہسپتال منتقل کی جاچکا ہے ۔ شہید اپنی بیگم کے ساتھ رکشے میں جارہے تھے کہ گھات لگائے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کے فائرنگ سے شہید ۔میت غسل و کفن کے لیے امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ لائی جائے گئی جبکہ نماز جنازہ کا اعلان بعد مین کیا جائے گا

واضح رہے کہ کراچی میں علامہ آفتاب جعفری کی شہادت کے بعد مستقل شیعہ عمائدین اور جوانوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ محرم الحرام سے قبل کراچی کے حالات خراب کرنے کی شازش ایس بات کو ظاہر کر رہی کہ کالعدم تنظیم کو حکومتی اور شہر کی بڑی سیاسی جماعت کی سرپرستی حاصل ہے۔،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button