پاکستانی شیعہ خبریں

شہیدوں کے جلوس جنازہ اور سنی اتحاد کی ریلی پر وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ سنی کو لڑوانے کی سازش ناکام

wahbi deshatgardکراچی شیعت نیوز کے نمائندئے کی اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے واڑر پمپ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی 3 شیعہ شہیدوں اور سنی اتحاد کونسل کی نکلنے والی ناموس رسالت ریلی پر فائرنگ ۔تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 شیعہ اور 2 سنی بھائی زخمی ہوگئے،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے ،گائرنگ مسجد تقویٰ سی کی گیے جو دہشت گردوں کی آمجگاہ ہے
واضح رہے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شیعہ سنی فسادات کرانے کی سازش تھی جس کو شیعہ عمائدین اور سنی عمائدین نے ناکام بنادیا ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button