پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی امریکی سعوی نواز کالعدم تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جمال رضا شہید

shahadatکرچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق اورنگی ٹاون کے علاقے مومن آباد میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایکسائز اے ایس آئی جمال رضا شہید ،جمال رضا ملیر کے علاقے جعفرطیار کے رہائشی تھے ،شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال سے مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار منتقل کی جارہا ہے ،شہید جمال رضا کی نماز جنازہ کا اعلان بعد مین کیا جائے گا ،واضح رہے کے ڈسٹرکٹ ویسٹ میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگرد شیعہ عمائدین کا قتل عام کررہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button