پاکستانی شیعہ خبریں

لیہٰ:ماتمی جلوس نکالنے پر منتظمین کے خلاف ایف آئی آر درج

geo firشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ پنجاب کے علاقے لییا میں عاشورہ دس محرم کے جلوس نکالنے پر 3 عزادروں کے خلاف ایف ائی آر درج ۔امریکی سعودی نواز پنجاپ حکومت کی ایماء پر لیہٰ پولیس کے متعاصب اہلکاروں کی جانب سے نیر کاظمی ،ناظم شاہ ،اور زولفقار کے نام درج کیے گئے ہیں ،واضح رہے کے پنجاب حکومت جو کہ سعودی ریال پر چلتی ہے اور سعودی ریال پر جلسے کرنے ولے کالعدم دہشت گرد پنجاب میں جلسے کرتے رہیں کوئی ان کو کچھ نہیں کہتا،جبکہ جہاں پوری دنیا سیدالشہداء امام حسین ؑ کے غم بنا رہی ہے مذہبی عقیدت سے وہا ں پنجاب حکومت کی جانب سے عزادری کو برپاء کرنے والے عزادروں کے خلاف ایف آئی آر در ج کر کے ان کو ہراساں کیا جارہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button