پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:ماجو یونیورسٹی دوران یوم حسینؑ کالعدم سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں کا دھاوا

jinahمحمد علی جناح  یونیورسٹی دوران یوم حسینؑ کالعدم سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں کا دھاوا شیعت نیوز کے نمائندئے کی اطلاعات کے مطابق کراچی کے معروف تعلیمی ادارہ محمد علی جناح یونیورسٹی جہاں ہرسال کی طرح اس سال بھی امام حسین علیہ السلام اور شہداء کربلا کے شہیدوں کی یاد مین امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم حسین علیہ السلام منعقد کیا جارہا تھا ،شیعہ سنی علماء ڈاکٹرز،دانشوار اور نعت خوان اور نوحہ خواں امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی لازوال قربانی پر خطاب کررہے تھے کہ نلک دشمن اسلام دشمن کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے سعودی نوازمسلح دہشت گرد وں نے دھاوا بول دیا ،قانون نافذ کرنے والے ادروں نے موقع پر پوچھ کر حالات کو قابو میں پالیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button