پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی ؛سعودیہ نواز تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے تنویر حسین بنگش شہید

Shd Tanveer Bangashکراچی شیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق امریکی سعودیہ نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ نوجوان  تنویرحسین بنگش شہید ۔ نمائندء کی اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں نے تنویر حسین بنگش خداداد کالونی شاہراہ قائدین پر اس وقت درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے کار شورم پر موجود تھے ،شہید تنویر بنگش کو کچھ عرصے قبل بھی ٹارگٹ کیا تھا جس میں وہ محفوظ رہے تھے ،شہید تنویر بنگش لائینزایریا  بلتستانی ایریا و بنگش ایریا تحفظ عزادری و امام بارگوہوں کی سیکورٹی مین کافی فعال تھے شہید تنویر حسین بنگشن نے اپنے پیچھے والدین اور نہن بھائی کے علاوہ اپنی بیوہ اور ایک سالہ بچے کو سوگوار چھوڑا ہے ۔۔شہید تنویر بنگش کی نماز جنازہ شام 5 بجے خراسان مین ادا کی جائے گئی جبکہ تعدفین وادی حسین قبرستان میں کی جائے گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button