پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:گزشتہ رات تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے حاجن علی شہید

کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ضلع ملیر کے علاقے قائدآباد میں امریکی سعودیہ نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حاجن علی نامی مومن شہیدہوگئے۔حاجن علی کی میت کو پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی،واضح رہے کے ملک دشمن امریکی سعودیہ نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگرد ملک بھر میں محب وطن لوگوں کو قتل عام کر رہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button