پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی :امریکہ نوازکالعدم سپاہ صحابہ کی دہشتگردی جاری ڈپٹی ڈائریکٹر کے ڈی اے ڈرائیور سمیت زخمی

shia killingشیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکہ وسعودیہ نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں عطاء عباس اور ان کا ڈرائیور زخمی۔سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے عطاء عباس K.D.Aمیں ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز ہیں ۔ فائرنگ کا یہ واقعہ لیا قت آباد میں سندھی ہوٹل کے نذدیک اس وقت پیش آیا جب عطاء عباس اپنے ڈرائیور کے ہمراہ دفتر سے گھر جارہے تھے۔ وقوعہ کے فوراًبعد عطاء عباس اور انکے ڈرائیورکو شدیدزخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ عطاء عباس مارٹن کوارٹر ز کے رہائشی او ر انجمنِ ضربِ حیدری کے عہدیدار ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button