پاکستانی شیعہ خبریں

بلوچستان : ژوب میں امام بارگاہ کامتولی شہید

shia killingشیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکہ و سعودیہ نواز کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کے ہاتھوں اما م بارگاہ کے متولی قطب علی ولد عطاء محمد شہید ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق صوبہء بلوچستان کے ضلع ژوب میں امام بارگاہ کے متولی قطب علی ولد عطاء محمدکو امریکی وسعودی امداد پر پرورش پانے والے کالعدم لشکر جھنگوی کے سفاک دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔
شیعہ علماء کرام اور قائدین نے صوبہء بلوچستان میں تسلسل کے ساتھ امریکہ و سعودیہ نواز کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کے ہاتھوں بیگناہ شیعہ مسلمانوں کی شہادتوں کی مذمت کی ہے ۔ اور صوبائی حکومت کی نااہلی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button