پاکستانی شیعہ خبریں
مچھ؛امریکی سعودی نواز کالعدم تکفیری دہشگردوں کی فائرنگ سے دوست محمد شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں امریکی سعودی نواز کالعدم تکفیری گرہوں سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے دوست محمد شہید۔تکفیری گرہوں سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان پر بیٹھے ہوئے تھے کے تکفیری دہشتگردوں نے ان کے جسم کے مختلف حصوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دوست محمد موقع پر شہید ہوگئے ۔دوست محمدکی میت کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جہان ان کی قانونی کاروائی کے بعد امام بارگاہ منتقل کردی گئی ہے۔
واضح رہے کے ملک بھر میں امریکی سعودی ایماء پر محب وطن بانیان پاکستان کی اولادوں کاتکفیری کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگرد قتل عام کررہے ہیں جبکہ قانون نافذکرنے ولے ادر ے ان دہشتگردوں کے خلاف کوئی کاروائی کرنے کے بجائے ان کی سرپرستی کررہے ہیں