پاکستانی شیعہ خبریں
فیصل آباد: گازشتہ دنوں زخمی ہونے دو شیعہ بھائیوں میں ایک بھائی زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگیا
واضع رے کہ دہشتگردوں نے دونوں بھائیوں کو گزشتہ دنوں نشانہ بنایا تھا۔ جس کے نتیجے میں دوسگے بھائی زخمی ہوگئے تھے۔ جن میں سے ایک زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے اور دوسرے بھائی سید جعفر علی کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جاتی ہے مومنین سے دُعائے صحت کی التماس ہے۔ مومنین سے دُعائے صحت کی التماس ہے۔