پاکستانی شیعہ خبریں

سپاہ صحابہ کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیںملک اسحاق گروپ نے احمد لدھیانوی دیوبندی گروپ کے سرکردہ تکفیری رہنما اورنگزیب فاروقی پرحمل کردیا

Capture6کراچی سے آنے والی اطلاعات کے مطابق سپاہ صحابہ کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں سپاہ صحابہ کے ملک اسحاق دیوبندی گروپ نے آج کراچی میں احمد لدھیانوی دیوبندی گروپ کے سرکردہ تکفیری رہنما اورنگزیب فاروقی دیوبندی پر حملہ کر دے جس کے نتیجے میں چار پولیس والے شہید ہوۓ جبکہ دو تکفیری دیوبندی مردار ہو گئے اورنگزیب فاروقی دیوبندی کی ٹانگ پر گولی لگی ہے
کراچی کے علاقےگلشن اقبال میں ملک اسحاق دیوبندی گروپ کے موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کالعدم جماعت سپاہ صحابہ المعروف اہلسنت والجماعت کے رہنما اورنگزیب فاروقی دیوبندی زخمی ہوگئے، ، مردار ہونے والوں میں فاروقی دیوبندی کا ڈرائیور اور ذاتی محافظ شامل ہیں۔۔ ترجمان سپاہ صحابہ کے مطابق گلشن اقبال میں موتی محل کے قریب ملک اسحاق دیوبندی گروپ نے مولانا اورنگزیب فاروقی دیوبندی کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں فاروقیدیوبندی زخمی ہو گیا ترجمان اہلسنت والجماعت اکبر سعید نے اورنگزیب فاروقی پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ گلشن اقبال میں فائرنگ کے واقعے کیخلاف ناگن چورنگی پر دیوبندی مدارس کے طلبہ نے احتجاج کیا اور سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں پر حملے کیے جس کے بعد علاقے میں کاروبار بند ہوگیا جبکہ پولیس کے مطابق عائشہ منزل پر بنوریہ مدرسے کے دیوبندی طالبان نے ایک بس کو آگ لگا دی۔ فائرنگ کے واقعے کے بعدگلشن اقبال کے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، اسٹیڈیم روڈ پر تکفیری دیوبندیوں کی ہنگامہ آرائی کے باعث ٹریفک معطل ہوگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button