پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی: امریکی سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، علی عباس زخمی
زخمی ہونے والے سید علی عباس نقوی ولد سید اظہر حسین نقوی کو واقعے کے بعد عباس شہید اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں سے زخمی سید علی عباس نقوی ولد سید اظہر حسین نقوی کو بہتر علاج و معالجے کے لیے آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔