پاکستانی شیعہ خبریں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا مشترکہ پریس کانفرنس
وفد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی،سیکرٹری امور خارجہ علامہ شفقت شیرازی،سیکرٹری تبلیغات علامہ ابوزرمہدوی ،سیکرٹری امور سیاسیات ناصر عباس شیرازی وغیرہ شامل تھے