پاکستانی شیعہ خبریں

خضدار:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے زوار شاہ شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار مین امریکی سعودی نواز کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے زوار شاہ کے سر اور سینے پر گولیا ں ماری جس سے زوار شاہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔زوار شاہ کی میت کو کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے جہاںغسل و کفن کے بعد ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گئی اورتدفین بہشت زہرہ میں کی جائے گئی ۔

واضح رہے کے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کے دہشتگر محب وطن شیعہ مسلمان کو ملک بھر میں اپنی درندگی کا نشانہ بنا رہے ہیں۔جبکہ قانون نافذکرنے والے ادارے محب وطن شیعہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے بجائے امریکہ اور سعودیہ کی ایماء پر کالعدم دہشتگرد گرہوں لشکرجھنگوی سپاہ صحابہ اور طالبان کی پشت پناہی کر رہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button