پاکستانی شیعہ خبریں
خضدار:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے زوار شاہ شہید
واضح رہے کے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کے دہشتگر محب وطن شیعہ مسلمان کو ملک بھر میں اپنی درندگی کا نشانہ بنا رہے ہیں۔جبکہ قانون نافذکرنے والے ادارے محب وطن شیعہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے بجائے امریکہ اور سعودیہ کی ایماء پر کالعدم دہشتگرد گرہوں لشکرجھنگوی سپاہ صحابہ اور طالبان کی پشت پناہی کر رہے ہیں