پاکستانی شیعہ خبریں

گلگت: کالعدم سپاہ صحابہ کا خطرناک دہشتگرد عبداللہ حیدری گرفتار

taliban arest in karchiشیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلگت سٹی سے 8کلومیٹر دور میناور کے علاقے میں روپوش خطرناک دہشتگرد عبداللہ حیدری کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اور قانون نافذکر نے والے اداروں کی کامیاب کاروائی کے نتیجے میں امریکی وسعودی نواز کالعدم گروہ سپاہ صحابہ تنظیم نوجوانانِ اہلسنت (ٹی این اے)کے مفرور دہشت گرد عبداللہ حیدری گرفتار ی عمل میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق د ہشتگرد عبداللہ حیدری کو 16ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔ عبداللہ حیدری قانون نافذ کرنے والے اداروں کوانسداد ہشت گردی ایکٹ کی کئی دفعات میں مطلوب تھا۔چنانچہ پولیس نے اس خطرناک دہشتگرد عبداللہ حیدری کو میناور کے علاقے سے گرفتارکرلیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button