پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:امریکی سعودیہ نواز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے حبیب علی شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی لیاری کے علاقے نیا آباد میں واقع کھڈا مارکیٹ امریکی سعودیہ نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حبیب علی ولد رضا حسین شہید ہوگئے ۔شہید حبیب علی تکفیری دہشتگردوں نے سر اور سینے میں گولی مار کے شہید کیا ۔حبیب علی شہید کی میت کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں قانونی کاروائی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کیا جائے گا ۔واضح رہے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگرد 10 سے زائد شیعہ نوجوان بزرگ کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا چکے ہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button