پاکستانی شیعہ خبریں

پیشاور :کوہاٹ روڈ پر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے عاشق حسین زخمی

shiitenews  shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کوموصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پیشاور کوہاٹ روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحا بہ طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے عاشق حسین زخمی ہوگئے۔جن کو تعلق پاراچنار سے بتایا جاتا ہے ۔عاشق حسین کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کو ابتدائی علاج کیا جارہا ہے ۔عاشق حسین کو امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ کوہاٹ روڈ پر واقع فلائنگ کوچ کے اڈے پر پارچنار جانے کے لیے سوار ہورہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر گائرنگ کردی جس کے نتیجے میں عاشق حسین شدید زخمی ہوگئے ۔مومنین سے عاشق حسین کے لیے دعائے صحت کی درخواست ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button