پاکستانی شیعہ خبریں
چارسدہ: تکفیری کالعدم سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ مقامی شیعہ رہنمابشیر باچا شہید
شہیدہونے والے بشیر باچا علاقے میں ملت تشیعُ کے مقامی رہنما تھے۔ بتایا جارہے ہے کہ شہید بشیر باچا نے کچھ عرصے پہلے مکتب تشیعُ قبول کیا تھا۔ دہشتگردوں نے شہید باچا کو گھر میں گھس کا نشانہ بنایا۔ شہید کی نماز جنازہ صبح 7 بجے تانہ پرنگ میں ادا کی جائے۔