پاکستانی شیعہ خبریں

ٹنڈو آدم : مومنین کا شہید قیصر حسین چغتائی کی میّت کے ساتھ دھرنا جاری ، قاتلو ں کی گرفتاری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

dharna imageشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو آدم میں شیعیانِ حیدر کر ار نے شہید قیصر حسین چغتائی کی میّت کے ساتھ محمدی چوک پر دھرنا دے دیا ہے ۔ مومنین کا مطالبہ ہے کہ جب تک انتظامیہ شہید قیصر حسین چغتائی کے قتل میں ملوث یزیدی طالبان دہشتگردو ں کو گرفتار نہیں کر لیتی ہمار دھرنا جا ری رہے گا ۔ اطلاعات کے مطابق سیکڑوں کی تعداد میں مومنین اس وقت شہید قیصر حسین چغتائی کی میّت کے ساتھ محمدی چوک پر دھرنے میں موجود ہیں ۔مظاہرین میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جو قاتلو ں کی گرفتاری کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں ۔ شہید قیصر حسین چغتائی کے قتل کے سوگ میں ٹنڈو آدم میں جزوی ہڑتال ہے۔ کل سے دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں ۔ جبکے ٹرانسپورٹ بھی معمول سے کم ہے ۔
واضح رہے کہ معروف عزادا ر ، سماجی شخصیت اور شیعہ علماء کونسل کے مقامی رہنما قیصر حسین چغتائی کو گذشتہ روز کالعدم سپاہ صحابہ یزیدی طالبان نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button