پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی : تین روز قبل سپاہ یزید کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے بزرگ شیعہ سبط حسن زخموں کی طاب نہ لاتے ہو ئے شہید ہو گئے

shia walpaper شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق شیعیانِ کراچی کی مقتل گاہ اورنگی ٹاؤن میں کالعدم سپاہ صحابہ یزیدی طالبا ن کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ۵۰ سالہ شیعہ بزرگ سبط حسن تین روز زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کہ بعد آج جام شہادت نوش کر گئے ہیں ۔ شہید سبط حسن کی میّت امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی منتقل کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ سبط حسن کو ۱۲ فروری بروز منگل اورنگی ٹاؤن میں مومن آباد کے علاقے میں امریکی وسعودی نواز تکفیری گروہ سپاہ صحابہ یزیدی طالبان کے مسلّح دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا ۔ جنہیں فوراً عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں وہ آج زخموں کی طاب نہ لاتے ہو ئے شہید ہو گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button