پاکستانی شیعہ خبریں

جو ہمارے بچوں کو مارے اسے مارنا چاہیے شیخ وقاص

waqasلشکر جھنگوی کے شدت پسند قید ہیں لیکن عدالتیں انہیں سزا نہیں دیتیں۔ ان کے بقول جن سات پولیس اہلکاروں نے شدت پسندوں کو گرفتار کیا ان میں سے پانچ مارے جاچکے ہیں۔وہ کوئٹہ میں شیعہ نسل کشی کے حوالے سے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے
ان کے بقول لشکرِ جھنگوی کے سربراہ کو پنجاب حکومت پروٹوکول دیتی رہی ہے۔ ان کے بقول کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرنا چاہا تو پنجاب پولیس نے ان پر بندوقیں تان لیں۔
شیخ وقاص اکرم نے تمام سیاسی جماعتوں سے کہا کہ وہ چند ووٹوں اور سیٹوں کی قربانی دیں اور جو مولوی ہتھیار اٹھاتا ہے اس کے خلاف کارروائی کریں کیونکہ ایسے لوگ کبھی باتوں سے نہیں مانتے۔
’جو ہمارے بچوں کو مارتے ہیں انہیں قتل کرنا ہوگا ۔۔۔ یہ چند مٹھی بھر لوگ ہیں ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ ہمیں بہادر لیڈر کی ضرورت ہے اور کل اگر قوم کے بچوں کو تحفظ دینا ہے تو آج تھوڑی قربانی دینی ہوگی۔‘
لشکر جھنگوی کے شدت پسند قید ہیں لیکن عدالتیں انہیں سزا نہیں دیتیں۔ ان کے بقول جن سات پولیس اہلکاروں نے شدت پسندوں کو گرفتار کیا ان میں سے پانچ مارے جاچکے ہیں۔ ان کے بقول لشکرِ جھنگوی کے سربراہ کو پنجاب حکومت پروٹوکول دیتی رہی ہے۔ ان کے بقول کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرنا چاہا تو پنجاب پولیس نے ان پر بندوقیں تان لیں۔ شیخ وقاص اکرم نے تمام سیاسی جماعتوں سے کہا کہ وہ چند ووٹوں اور سیٹوں کی قربانی دیں اور جو مولوی ہتھیار اٹھاتا ہے اس کے خلاف کارروائی کریں کیونکہ ایسے لوگ کبھی باتوں سے نہیں مانتے۔ ’جو ہمارے بچوں کو مارتے ہیں انہیں قتل کرنا ہوگا ۔۔۔ یہ چند مٹھی بھر لوگ ہیں ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ ہمیں بہادر لیڈر کی ضرورت ہے اور کل اگر قوم کے بچوں کو تحفظ دینا ہے تو آج تھوڑی قربانی دینی ہوگی۔‘

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button