پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی: امریکی سعودی نواز غنڈوں کی فائرنگ،فیض حسین شہید

shia shaheed shiitenewsشیعت نیوز کے نماٗنندےکے مطابق کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی کے پاس کالعدم جماعت سپاہ صحابہ طالبان/سپاہ یزید کے غنڈوں کی فائرنگ سے فیض حسین شہید ہوگئے۔

نماٗندے کے مطابق 24 سالہ شیعہ مومن سید فیض حسین زیدی ولد سید کرار حسین زیدی کو کالعدم سپاہ صحابہ/لشلرجھنگوی کے ناصبی غنڈوں نے شارع نورجہاں کی حدرد کٹی پہاڑی جمشید پمپ والی گلی، نزد اسلامیہ کالج کے پاس فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ شہید کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر کے مطابق شہید کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے 8 گولیاں ماری ہیں جس کے نتیجے میں فیض حسین موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔ شہید کاجسد خاکی کو انچولی سوسائٹی امام بارگاہ خیرالعمل منتقل کیا جائے گا
جبکہ نماز جنازہ بعد نماز ظہرین مسجد و امام بارگاہ خیر العمل میں ادا کی جائے گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button