پاکستانی شیعہ خبریں

لاہور : ڈاکٹر علی حیدر کی بیٹے سمیت شہادت، عابد شیر علی نے ذمہ داری رانا ثنا اللہ پر ڈال دی

abid rana مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ڈاکٹر علی حیدر کی اپنے معصوم بیٹے سمیت شہادت کی ذمہ داری وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ پر ڈال دی ہے۔ شیعت نیوز (مانیٹر نگ ڈیسک)پنجاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ نواز کو ایک اور مشکل کا سامنا ہے۔ اس جماعت کے اپنے ہی اراکین بھی کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطوں پر تحفظات کا اظہار کرنے لگے ہیں۔ اس حوالے سے تازہ ترین اقدام یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ڈاکٹر علی حیدر کی اپنے معصوم بیٹے سمیت شہادت کی ذمہ داری وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ پر ڈال دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button