پاکستانی شیعہ خبریں

خیبرپختون خواہ میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے خواجہ عمران شہید،

shaheed lhoja imran aliشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق خیبر پختون خواہ کے علاقہ گلبرگ عزت خان چوک پرامریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان ،سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے خواجہ عمران شہید۔

نمائندے کے کے مطابق خیبر پختون خواہ کے علاقہ گلبرگ عزت خان چوک پرامریکی سعودی نواز کالعدم جماعت سپاہ صحابہ (طالبان) کے دہشتگردوں نے اس خواجہ عمران کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے بچے کو اسکول چھوڑنے جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے SDO لوکل گورنمنٹ اور نواحہ خواں خواجہ عمران شہید جبکہ اْنکا بیٹا رضوان شدید زخمی۔

واضح رہے کہ ان دہشتگردوں کو نا اہل سیکیورٹی ایجنسیوں میں موجود کالی بھیڑیں جو سعودی ریال پر چلتی ہیں تعاون حاصل ہے۔نام نہاد اسٹیبلشمنٹ جو کہ امن و امان کی باتیں کرتی ہیں اور پیچھے سے طالبان جیسے دہشتگردوں کو مدد بھی فراہم کرتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button