پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی: امریکی سعودی نواز کالعدم جماعت کے غنڈوں کی فائرنگ سے سید جعفر حسین شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقہ اورنگی ٹائون میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید جعفر حسین ولد زاکر حسین شہید۔
اطلاعات کے مطابق پاکستان کی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے انچولی کے رہائشی سید جعفر حسین شدید زخمی ہو گے تھے جنہیں فوری طور پر آغاخان ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگے۔