پاکستانی شیعہ خبریں

تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،ملعون مولانا احمد لدھیانوی جھنگ کی سیاست سے باہر

ludhyanwi1۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جھنگ کے حلقہ این اے89 کا حتمی سرکاری نتیجہ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ نون کے امیدوار شیخ محمد اکرم 74324 لیکر کامیاب امیدوار قرار پائے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ ملعون احمد لدھیانوی 71598 ووٹ لیکر شکست خوردہ امیدوار قرار پائے ہیں۔ گذشتہ الیکشن میں بھی احمد لدھیانوی اس حلقے سے ہار گئے تھے۔ غیر سرکاری و غیرحتمی نتیجے کے مطابق احمد لودھیانوی صوبائی حلقہ پی پی78 سے بھی ہار گیا ہے۔ اس سیٹ پر مسلم لیگ نون کی امیدوار راشدہ یعقوب کامیاب امیدوار قرار پائی ہیں۔ دوسری جانب کالعدم جماعت کی طرف سے جھنگ شہر میں شدید احتجاج کیا گیا اور دھاندلی کے الزام لگائے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button