پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی :طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ شہید

کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ناظم آباد کے علاقے پاپوش میں تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ محسن رضا اور احمد رضا شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کو دونوں شیعہ کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ نماز ظہرین جامع مسجد نورایمان سے پڑھ کے اپنے گھر ملیر جارہے تھے گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی دونوں کو زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔واضح رہے دونوں شہید سائٹ ٹاوں میں سرکاری ملازم تھے شہید احمد کی رہائش شاہ فیصل کالونی اور شہید محسن کی رہائش ملیر عابدیہ سیینٹر کی ہے شہید کی میتوں کو امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی منتقل کردیا گیا ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button