ملیر:علیم آباد میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ نوجوان عباس شہید
جون 13, 2013
12 Less than a minute
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ملیر کے علاقے علیم آباد میں امریکی سعودی وہابی دہشتگرد گرہوں کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ نوجوان عباس عرف میجی شدید زخمی ہوگئے نمائندے کی اطلاعاتکے مطابق زخمی ہونے والے فعال شیعہ نوجوان عباس کو آغا خان ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔عباس عرف میجی کا شمار ملت جعفریہ کے فعال شیعہ نوجوانون میں ہوتا ہے ملت کے عمائدیں پر ہمیشہ انہوں نے لبیک کہا اور پر مشن میں فعال کردار ادا کیا ۔مومنین سے عباس عرف میجی مرکزی امام بارگاہ ملیر منتقل کیا جارہا ہے