پاکستانی شیعہ خبریں

جسٹس مقبول باقر پر حملہ، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کل اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، سیکریٹری داخلہ سمیت اعلیٰ حکام اور سینئر ججز شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم نے جسٹس مقبول باقر پر حملے سے متعلق جمعرات کو صبح 10 بجے ہائی کورٹ کمیٹی روم میں اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، سیکریٹری داخلہ سمیت اعلیٰ حکام اور سینئر ججز شریک ہوں گے۔ اجلاس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے جسٹس مقبول باقر پر حملے کی تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button