پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی : سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید شیعہ نوجوان عباس علی جعفری شدید زخمی۔

shia zakhmiکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق بفرزون کے علاقے 15D, میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 23 سالہ سید عباس علی جعفری ولد سید محمد علی جعفری شدید زخمی۔ زخمی شیعہ نوجوان عباس کو عباسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔نماءئندے کی اطلاعات کے مطابق سعودی دہشتگرد گرہوں کالعدم تحریک طالبان،سپاہ صحابہ(یزید)کے دہشتگعدوں نے سید عباس علی جعفری کو اپنی درندگی کا نشانہ اس وقت بنایا جب وہ اپنے گھر کے باہر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار کالعدم تنظیم کے غنڈوں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سید عباس علی جعفری شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال عباسی شہید منتقل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز کے مطابق عباس علی کی حالت شدید تشویشناک بتائی جارہی ہے ،مومنین سے سید عباس علی جعفری کے لیے دعاے صحت کی اپیل ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button