پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:تکفیری وہابی دہشتگروں کی فائرنگ سے مولانا محمد حسین اور قاری رفیق زخمی

shia zakhmiکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق رسالہ تھانے کی حدود میں کالعدم تحریک طالبان ،اور سپاہ صحابہ (یزید) کے غنڈوں کی فائرنگ سے مولانا محمد حسین اور قاری رفیق شدید زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق زخمی شیعہ عالم دین مولانا محمد حسین اور قاری رفیق کو زخمی حالت میں کراچی کے نجی ہسپتال آغا خان منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔واضح رہے کے شہر کراچی میں تکفیری وہابی دہشتگرد بے گناہ شیعہ مسلمانو ں کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا رہے ہے جب کے قانون نافذ کرنے والے ادارے ان دہشتگردوں کے آگے بے بس نظر آتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button