پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان آصف زخمی

shia zakhmiکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب امریکی سعودی غلام کالعدم تحریک طالبان،لشکر جھنگوی(جنگلی)سپاہ صحابہ(یزید) کے غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان سید آصف زخمی ہوگئے ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق زخمی شیعہ نوجوان آصف کو کراچی کے نجی ہسپتال آغاخان منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے ۔واضح رہے کے شہر کراچی امریکی سعودی نواز دہشتگرد گرہوں کالعدم تحریک طالبان لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کی آچگاہ بنتا جارہا ہے یہ دہشتگرد گرہوں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سامنے جدید اسلحہ لے کے گھومتے ہیں اور پاکستان کے شہری شیعہ مسلمانوں کو اپنی درندگی کا نشانہ بناتے ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کو گرفتار کرنے کے بجائے ان کی سرپرتی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button