پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ۔تکفیری وہابی دہشتگردوں کے ہاتھوں عاشق اہلبیت علیہ السلام حفیط عبدالوحید شہید

shadatکوئٹہ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم لشکرجھنگوی(جنگلی)سپاہ صحابہ(یزید)کے دہشتگردوں کے ہاتھوں حفیط عبدالوحید شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق مکتب تشیع قبول کرنے والے حفیط عبدالوحید کو 3روز قبلکالعدم لشکرجھنگوی(جنگلی)سپاہ صحابہ(یزید) کے غنڈوں نے کوئٹہ شہر سے اغواء کیا تھا اغواء ہونے والے عاشق اہلبیت علیہ السلام حفیط عبدالوحید قتل کے بعد بوری میں بند کر کے کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پھیک کر فرار ہوگے۔شہید کی میت کو امام بارگاہ منتقل کردی گئی ہے ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button