پاکستانی شیعہ خبریں
تکفیری دھشتگردوں کی فائرنگ سے ۲ شیعہ جوان شہید
کوئٹہ کے کندھاری بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی طرف سے کی گئی فائرنگ میں رمضان علی اور شکر اللہ شہید ہو گئے۔ زخمیوں کو قریب کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے موقع پر پہنچنے سے پہلے ہی مسلح افراد فرار کر گئے۔ تاھم کسی دھشتگرد گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔