کراچی: ناصبی یزید ی دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ نوجوان شہید
عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار ناصبی یزیدی دہشت گردوں نے دونوں شیعہ نوجوانوں کو ملیر کے علاقے غریب آباد میں کھڈا چوک پر فائرنگ کر کے دہشت گردی کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دونوں شیعہ نوجوان عدیل عباس اور قاسم علی شہید ہو گئے ہیں۔
شہداء کے جنازے مرکز ی مسجد جعفر طیار پہنچا دئیے گئے ہیں تاہم نماز جنازہ کے بعد شہداء کی تدفین وادی حسین قبرستان میں ہو گی۔
شہید ہونے والے دونوں نوجوانوں میں سے ایک نوجوان گازی ٹاؤن کا رہائشی ہے جبکہ دوسرا شہید ہونے والا شیعہ نوجوان عمار یاسر سوسائٹی جعفر طیار کے رہائشی ہیں۔