پاکستانی شیعہ خبریں

کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے تیرہ ناصبی دہشت گردوں کی لاشیں شام سے پاکستان پہنچ گئیں

pakistan whabiشیعت نیوزخفیہ رپورٹ : کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ (لشکر یزید) کے تیرہ ناصبی یزیدی دہشت گردوں کی لاشیں بدھ کے روز شام سے پاکستان پہنچ گئی ہیں۔شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے تیرہ ناصبی یزیدی دہشت گرد شام میں امریکی جہاد کا حصہ بننے گئے تھے اور شامی حکومت کے خلاف امریکی جہاد کرتے ہوئے مجاہدین کی گولیوں کا نشانہ بنے اور واصل جہنم ہو گئے۔
شام میں واصل جہنم ہونے والے کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے ناصبی یزیدی دہشت گردوں کی لاشیں بدھ کے روز کراچی میں صدیق اکبر نامی مسجد میں لائی گئیں۔واضح رہے کہ بدھ کے روز پوری پاکستانی قوم جشن آزادی منانے میں مصروف تھی جبکہ یہ تیرہ ناصبی دہشت گرد واصل جہنم ہونے کے بعد پاکستان کی پاک سر زمین پر پہنچے ہیں جو کہ ملک اور قوم کے لئے سوالیہ نشان ہے۔
بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کی آئیڈیالوجی بڑی واضح ہے کہ پاکستان اور پاکستانی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے تاہم یہ ملک دشمن اور ناصبی یزیدی دہشت گرد امریکی جہاد کا حصہ بننے شام جا پہنچے اور بالآخر اپنے آباؤ اجداد سے جہنم میں جا ملے۔
یہ بات بھی بڑی واضح ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ کالعدم سپاہ صحابہ نظریہ پاکستان کی مخالف ہے اور ملک دشمن قوتوں کی ایماء پر طالبان دہشت گردوں کے ساتھ مل کر پاکستان میں دہشت گردی کا کھیل کھیلنے میں مصروف عمل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button