پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی :تکفیری غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق لیاقت آباد سی ون ایریا میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹرغضنفر عباس شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری وہابی سپاہ صحابہ طالبان کے غنڈوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے حسن کالونی میں موجود کلینک بند کر کے لیاقت آباد میں موجود اپنے گھر جارہے تھے کے فائرنگ کر کے شہید کردیا ۔ڈاکٹر غضنفر عباس کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں قانونی کاروائی کے بعد امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی لائی جائے گئی ،
واضح رہے کے ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوئی اور طالبان کے غنڈے مملکت خداد ادپاکستان کے ڈاکٹر ،انجینئر،استاد،دانشور،اور علماء کرام کو نشانہ بنارہے ہیں