پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ظہیر حسین شہید

کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق یونیورسٹی روڈ جوہر کمپلیکس کے پاس یزید ی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوں کی فائرنگ سے 45 سالہ شیعہ ظہیر حسین شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق یزیدی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوں نے شیعہ ظہیر حسین کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنتے گھر سے اپنے آفس جارہے تھے کے گھات لگائے تکفیریدہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس ست وہ موقع پر شہید ہوگئے ۔شہید کی میت امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی منتقل کردی گئی ہے شہی دکی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button