پاکستانی شیعہ خبریں

گلشن اقبال :یزیدی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ اعجاز حسین شہید

ejaz aliکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ،گلشن اقبال دھورا جی کالونی میں یزید ی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 55 سالہ شیعہ اعجاز حسین ولدفیض علی شاہ شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق یزیدی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن کو اپنی درندگی کا اس وقت نشانہ بنایا جب وہ دھورا جی میں موجود اپنی پرچون کی دوکان پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔شہید کی میت امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی منتقل کردیا گیا ہے واضح رہے کے شہر کراچی میں 12 گھنٹے میں 3 شیعہ مومنین کو شہید کیا گیا ہے۔جب کے قانون نافز کرنے والے ادارے دہشتگروں کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کرتے ہوئے نظر نہیں آتے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button