پاکستانی شیعہ خبریں

لاہور؛پنجابی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر صغیر نیوانی زخمی

لاہور شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گورنر ہاوس کے قریب یزید امریکی سعودی نواز کالعدم پنجابی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر اصغر کی بیٹے ڈاکٹر صغیر نیوانی شدید زخمی ہوگئے ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق یزید امریکی سعودی نواز کالعدم پنجابی طالبان کے دہشتگردوں نے شیعہ ڈاکٹر کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے کلینک سے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے پنجابی طالبان کے غنڈوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدیدی زخمی ہوگئے ۔ڈاکٹر صغیر کو ذخمی حالت میں سروس ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں۔مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button