پاکستانی شیعہ خبریں

گجرات :شہدائے جاسوکی کی نماز جنازہ مومنین کا نواز لیگ کے رکن اسمبلی عابد گجر کے خلاف احتجاج

namzشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ رات گجرات کے گاوں جاسوکی سیداں میں امریکی سعودی نواز کالعدم پنجابی طالبان لشکر جھنگوی کے دہشگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایک ہی خاندان کے شیعہ افراد کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین ہزاروں مومنین کی موجودگی میں ادا کی گئی بعداز نماز جنازہ شرکاء نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی سرپرست نواز لیگ کے رکن اسمبلی عابد گجر کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔واضح رہے مسلم لیگ نوازکے رکن اسمبلی عابد گجر کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی سے ہے اور ملعون ملک اسحاق کے خاص افراد میں شمار ہوتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button