پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی :اورنگی ٹاون میں تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مشتاق حسین شہید

شییعت نیوز کے نمائندے کے مطابق اورنگی ٹاون مومن آباد میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن مشتاق حسین شہید ۔نمائندے ی اطلاعات کے مطابق مشتاق حسین کو سعودی وہابی دہشت گردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے آفس سے گھر آرہے تھے کے گھات لگائے تکفیر ی وہابی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
واضح رہے کراچی کا ڈسٹرکت ویسٹ سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان سپاہ صحابہ کی آمجگاہ بن چکا ہے ۔آج صبح شیعہ محمد بخش اور ان کے بیٹے کو اپنی درندگی کانشانہ بنایا جس سے سے محمد بخش موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے شہید کی نماز جنازہ ابھی بعد نماز مغربین ادا کردی گئی ہے جبکے ان کا بیٹا تشویشاک حالت میں آغاخان ہسپتال میں زیر علاج ہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button