پاکستانی شیعہ خبریں

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن نہ کیا گیا تو خانہ جنگی شروع ہوجائیگی، علامہ ناصر عباس جعفری

raja nasirمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے پشاور میں انسانیت دشمن دہشتگردوں کی جانب سے بے گناہ عوام کو بربریت کا نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو مذاکرات کی پیشکش کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی، جس کا نتیجہ آئے دن درجنوں محب وطن بے گناہ شہریوں کی لاشوں کی صورت دے کر ثابت کر رہا ہے کہ ان کا مقصد صرف اور صرف فساد فی الارض ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو ہوش کے ناخن لیتے ہوئے ان شرپسندوں کیخلاف بھرپور آپریشن کا اعلان کر دینا چاہئیے، بصورت دیگر ملک میں خانہ جنگی دور کی بات نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button