پاکستانی شیعہ خبریں
ڈی جی خان :ایک ماہ پہلے زخمی ہونے والے محمد شریف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے
شیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں ای ماہ قبل امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ذخمیہونے والے محمد شریف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لاہور کے نجی ہسپتال میں جام شہادت نوش کرگئے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق ڈیرہ خازی خان تیونسا شریف میں ایک ماہ قبل تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا جنھے علاج معالج کے لیے لاہور کے نجی ہسپتال منتقل کیا تھاجہاں وہ آج ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ،شہید محمد شریف کی میت کو ان کے آبائی گاوں روانہ کردی گئی ہے جہاں ان کی تدفین کی جائے گئی