پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:موسٰی لائن میں وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان جہانزیب زخمی

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراطی کے علاقے لیاری کے قریب موسٰی لائن مین امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید) لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 25سالہ شیعہ نوجوان ججہانزیب حسین ولد اختر حسین زخمی ہوگئے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق شیعہ زخمی نوجوان جہانزیب کو آغاخان ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔واضح رہے کے تکفیری ٹولے کے دہشتگرد شہر کراچی میں مکتب اہلبیت علیہ السلام سے تعلق رتھنے والے افراد کو اپنی درندگی کانشانہ بنا رہے ہیں جبکے قانون نافذکرنے والے ادار اسی شہر میں ٹارگیڈ آپریشن میں دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے بجائے بے گناہ شہریوں کو گرفتار کر کے ان پر بے بیاد مقدمات قائم کر رہے ہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button