پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:منگوپیرگرم چشمہ پر دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر شیر علی شہید

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے منگوپیر گرم چشمہ کے پاس امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان،لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 50سالہ شیعہ ڈاکٹرشیر علی شہیدشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق دیوبندی دہشتگرد ٹولے کے دہشتگردوں نے اس وقت انکو اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب یہ اپنے گھر سے نکلے تھے گھات لگائے دہشتگردوں نے شیعہ ڈاکٹر کو نام سے مخاطب کرنے کے بعد ان کے سر اور سینے مین گولیاں ماری جس سے وہ موقع پری ہی شہید ہوگیے ڈاکٹر شیر علی کی جسد خاکی کو عباسسی شہید ہسپتال سے امام بارگاہ خیر العمل منتقل کردیا گیا ہے ۔جب کے شہید ڈاکٹر شیر علی کی نماز جنازہ منگل کی صبح 8بجے ادا کی جائے گئی جب کے تدفین منگوپیر کے مقامی قبرستان میں کی جائے گئی۔

 

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close