پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:تکفیر ی دہشتگردوں کی دوکان پر فائرنگ سے اہل تشیع ندیم رضااہلسنت دوست شہباز شہید

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ٹیلر کی دوکان پر امریکی سعودی نوا زدیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کی ٹیلر کی دوکان پر فائرنگ دوکان میں موجود مالک شیعہ ندیم رضا جبکہ اہلسنت سے تعلق رکھنے والے دوست شہباز شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان میں اپنے دوست شہباز کے ستاھ موجود تھے کے موٹر سائیک سوار دہشتگردوں نے دوکان کے اندر گھس کر ائرنگ کردی جس سے ندیم رضا موقع پر ہی جام شہادت نوش کرگئے جبکے ان کے اہلسنت دوست شہباز کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جارا تھا کے وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button