پاکستانی شیعہ خبریں
رواولپنڈی ریلوئے اسٹیشن نعرہ حیدری سے گونج اٹھا

واضح رہے کہ اس ٹرین میں پچاس کے قریب خواتین اور تیس سے زائد بچے بھی شامل ہیں اور بعض ایسی ماﺅں بھی نظر آئیں جو اپنی گود میں شیر خوار بچوں کو اٹھائے ہوئے زندہ ہے حسینی زندہ ہے کے نعروں کا جواب دے رہیں تھیں یہ منظر انتہائی روح پرور تھا کہ پنتیس گھنٹے سفر کی تھکاوٹ کے باوجود وحدت قافلے کا ہر شخص ایسا نظر آرہا تھا کہ جیسے وہ بلکل تر وتازہ ہے